makai ke fawaid in urdu || مکئی کی روٹی کے فوائد || جوار کے فوائداورنقصانات

Munawar Hussain Ansari
0

 

مکئی اور جَوار

(اس مضمون میں جانیں مکئی اور جوار کے فوائد)

مکئی کی روٹی کے فوائد

مکئی کی روٹی خوش ذائقہ ہوتی اور اس  پر گھی لگا کر کھانے سےیہ خشکی پیدا نہیں کرتی ۔ مکئی بہت طاقت ورغذا ہےاس میں چکنائی والے اجزا  بہت زیادہ پائے جاتے ہیں۔مکئی بچوں اور بڑوں دونوں ہی کی پسندیدہ غذا ہے،مکئی کی فصل سردیاں شروع ہوتے ہی تیار ہوجاتی ہے۔مکئی کے استعمال سے شوگر کو کنٹرول کیا جا سکتاہے۔اس کے علاوہ مکئی وزن کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔مکئی وٹامنز کی کمی کو پورا کرتی ہے اور وٹامنز کی کمی سے پیدا ہونے والی کی کمی کو بھی پورا کرتی ہے۔مکئی قبض پیدا کرتی ہے۔ مکئی میں فائبر اور آئرن کافی مقدار میں ہوتے ہیں جس سے جسم کو بہت طاقت ملتی ہے اور قوت بینائی کو بڑھاتی ہے۔ کالی کھانسی اور زکام میں اس کا استعمال بہت مفید ہے۔

مکئی کی تاثیر ٹھنڈی اور خشک ہے ۔طاقت بخش غلہ ہے خون اور گوشت پیدا کرتی ہے۔جسم کی طاقت کو بڑھاتی ہےاور پھولے ہوئے جسم کو اعتدال پر لاتی ہے۔ مکئی کا تازہ بھٹا بھون کر کھانے سے معدے کو طاقت ملتی ہے اور خون پیدا ہوتا ہے ۔

makai ke fawaid in urdu || مکئی کی روٹی کے فوائد || جوار کے فوائداورنقصانات
makai ke fawaid in urdu || مکئی کی روٹی کے فوائد || جوار کے فوائداورنقصانات


جوار کے فوائداورنقصانات

         جوار سرد اور خشک غلہ ہےبھوک کو بڑھاتی ہے اور پیشاب کی زیادتی کو روکتی ہے چونکہ دیر ہضم ہے اس لیے اپھارا پیدا کرتی ہے۔ گھی اور میٹھے کے ساتھ استعمال کرنے سے جلد ہضم ہوجاتی ہےاور طاقت دیتی ہے۔

The Benefits Of Corn And Sorghum?


Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)