Posts

Showing posts from October, 2023

bajra khane ke nuksan || Is jau flour good for health?

Image
باجرہ اور جَو (باجرہ اور جَو کے بارے میں مفید معلومات) خواصِ باجرہ:۔                                   باجرہ مشہور غلہ ہے عام طور پر اسے گرم اور خشک سمجھا جاتا ہے لیکن حقیقت میں اس کی تاثیر ٹھنڈی اور خشک ہے ۔ قبض کرنے والااور دیر سے ہضم ہونے والا ہے لیکن طاقت بخش اور خون کو بڑھاتا ہے۔خشکی کے باعث رطوبت جذب کرتا ہے اور گرمی کی وجہ سے آنے والے دست کو روکتا ہے ، پیشاب آور ہے،  باجرے کی روٹی کھانے کے فائدے                                                                                                                  ...

کیا چاول روزانہ کھانا صحیح ہے؟ | Is it OK to eat rice daily? | rice khane ke fayde aur nuksan

Image
  کیا چاول روزانہ کھاسکتے ہیں؟ (Is it OK to eat rice daily) (کیا چاول روزانہ کھانا صحیح ہے؟  چاول Rice     کا استعمال اور اس کے فوائد اور نقصانات جاننے کے لیے مکمل پڑھیے ۔) کیا چاول روزانہ کھانا صحیح ہے؟ | Is it OK to eat rice daily? | Kiya Chawal rozana khana sahi hai? چاول کھانے کے فوائد اور نقصانات           چاول( Rice ) ایک چوتھائی انسانوں کی خوراک ہے اور روزانہ کھایا جا سکتا ہے۔ اس میں نشاستہ کے اجزاء سب سے زیادہ پائے جاتے ہیں ۔ چاول میں Calcium بہت کم بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے ۔چاول ہلکی اور زود ہضم(جلد ہضم ہونے والا) غذ ا ہےلیکن جسم کو نشو نما دینے والا جزو ہےاور پروٹین Protein اس میں بہت کم ہوتا ہے۔ بیری بیری کی بیماری۔(اعصابی بیماری)          چاولوں کے متعلق اتنی احتیاط ضروری ہے کہ مشین سے صاف کیے ہوئے چاول جنہیں سیلا چاول کہتے ہیں استعمال نہ کیے جائیں ۔کیوں کہ مشین میں صفائی کے دوران میں ان کالطیف چھلکا ضائع ہوجاتا ہے   جس میں وٹامن بی Vitamin B ہوتا ہے ۔ Vitamin B ضائع ہونے کے بعد ...

Kya Rozana Gandum ka Aata Khana Sehat ke Liye Faida­mand Hai? | Can We Eat Wheat Flour Daily

Image
Can we eat wheat flour daily? | Kiya hum rozana gehun ka aata khaa sakte hain? | گیہوں  کا آٹاروزانہ کھانے  سے ہونے والےفوائد اور نقصانات کیا ہم روزانہ گندم /گیہوں کا آٹا کھا سکتےہیں؟ گیہوں  کا آٹاروزانہ کھانے  سے ہونے والےفوائد اور نقصانات:- نباتاتی غذاؤں میں جو چیز انسان کے استعمال میں سب سے زیادہ ہے اور روزانہ کی بنیاد پر کھائی جاتی ہےان میں گندم یا گیہوں کا آٹا سر فہرست ہے۔اس میں جسم انسانی کی پرورش کے تمام اجزاء موجود ہیں جدید تحقیق کے  مطابق گیہوں میں اجزائے لمحمہ ، اجزائے نشاستہ،وٹامنز اور فاسفورس کی کافی مقدار پائی جاتی ہے  ۔گیہوں کے چھلکے مفید اجزاء پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ اس لحاظ سے بہترین روٹی ایسے آٹے کی ہوتی ہے جس میں گیہوں کے تمام اجزاء موجود ہوں ۔آج کل عام طور پر  مشین کا باریک پسا ہواآٹا ہی زیادہ تر استعمال میں آتا ہے  اور پسند کیا جاتا ہے۔لیکن  مشین کی تیز حرکت گیہوں مفید اجزا اور وٹامنز کو جلا دیتی ہے ۔زیادہ باریک ہونے کی وجہ سے  دیر سے ہضم  ہوتا ہے۔ایسے آٹے کی روٹی کھانے سے مختلف شکایا ت پیدا ہوجاتی ہیں۔ قب...