Top 12 Phalon Ke Faide – Sehatmand Zindagi Ke Liye Behtareen Fruits in Urdu
چکوترا کے فوائد سردتر میوہ ہے۔ گرم مزاجوں کو فائدہ مند ہے پیاس اور تھکان دور کرتا ہے، بھوک لگاتا اور فرحت بخشتا ہے گرمی کے زکام کو رفع کرتا ہے جریان میں فائدہ بخش ہے۔ جامن کی تاثیراورفوائد سرد خشک ہے، ہاضم ، اشتہا آور اور مقوی معدہ ہے۔ دانتوں کو مضبوط کرتی ہے خون صاف کرتی ہے، معدہ جگر اور طحال ( تلی) کو قوت بخشتی ہے، گرم مزاجوں کو خصوصیت سے مفید ہے اور بالوں کو گرنے سے روکتی ہے۔ پیشاب کی زیادتی اور پیشاب کے ساتھ شکر آنے ( ذیا بیطیس ) اور مثانے کی کمزوری کے لیے فائدہ مند ہے۔ ذیا بیطس کے مریضوں کے لیے یہ غذا کی غذا ہے اور دوا کی دوا ۔ اس کی گٹھلی دیرج (منی) کے لیے سودمند ہے۔جامن قدرے قابض ہوتی ہے۔ قبض میں انجیرکے فوائد مزاج کے اعتبار سے گرم تر ہے، زود ہضم اور قبض کشا ہے دل کو فرحت بخشتا ہے۔ شریفہ پھل کے فوائد گرم تر پھل ہے، دل و دماغ کو طاقت بخشتا ہے۔ اور منی (Sperm) کو بڑھاتا ہے۔ دیرسے ہضم ہوتا ہے۔ اور قدرے اپھارے کی شکایت پیداکرتا ہے۔ فالسہ اور |فالسے کے شربت کے فوائد اور سرد خشک میوہ ہے،فالسے کا شربت معدے اور سینے کی گرمی، پیشاب کی جلن اور سوزاک کو رفع کرتا ہے۔ دل معدے اور جگر کو...