Posts

Showing posts from March, 2024

What is the top 10 favorite fruit? || Musk Melon Benefits

Image
  ناشپاتی ناشپاتی کےفائدے اور نقصانات           سردتر اور قبض کشا پھل ہے۔ یہ دل، دماغ ، معدے اور جگر کو طاقت دیتی ہے، چھلکے سمیت کھانے سے جلد ہضم ہو جاتی ہے، چھلکا اتار کر کھانے سےدیر میں ہضم ہوتی ہے۔ کشمیری ناشپاتی اور بگو گوشے کے بھی یہی اوصاف ہیں البتہ بگو گوشہ زود ہضم ، فرحت بخش اور خوش ذائقہ ہوتا ہے۔ پیشاوری قدرے سخت اور تقبیل ہوتی ہے۔