What are the 10 benefits of pomegranate?انار کےفوائداور نقصانات

Munawar Hussain Ansari
0
What are the 10 benefits of pomegranate?انار کےفوائداور نقصانات
What are the 10 benefits of pomegranate?

انار کےفوائداور نقصانات

          انار سردتر اور قدرے قابض پھل ہے۔انار کے بےشمار فوائدہیں جن میں 10فوائددرج ذیل ہیں۔

  1.        معدے اور جگر کی کمزوری دور کر اور کے طاقت بخشتا ہے،۔
  2. خون کو بکثرت پیدا کرتا ہے۔ اور خون کو صاف اور جسم کو موٹاکرتا ہے۔
  3. بے چینی دور کرتا اور پیشاب لاتا ہے  دست اور سنگرہنی کو روکتا ہے۔
  4. شربت انار نہایت ٹھنڈا اور مفرح ہوتا ہے اور تمام صفراوی شکایتوں میں نفع دیتا ہے۔
  5. شربت اناربخار اور شدید پیاس کی حالت میں ٹھنڈک پہنچاتاہے۔
  6.   شربت انار قے، ابکائی کھٹی ڈکاروں اور ہچکی کو روکتاہے، پیاس کو تسکین دیتاہے۔
  7.  دل کی بے چینی دور کرتا ہے، سوزاک میں مفید ہے۔
  8. ·      ترش انار سر دخشک ہوتا ہے۔ معدہ و جگر کی گرمی اور سینے کی سوزش رفع وکرتا ہے۔
  9. ·     جوش خون ، گرمی کے دوران سر، یرقان اور خارش ( کھجلی ) میں مفید ہے ۔
  10. ·      اناردانا قابض ، مقوی معدہ اور اشتہا آور ہے۔

نقصانات

  1.  گلے کے لیے مضر ہے۔
  2. بلغم کو بگاڑتا ہے۔
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)